Posts

Showing posts from February, 2020

Bivi Ki Baat Ko Tahamal Mazaji Se Sunana

ایک صحابی اپنی بیوی کی کسی بات کی وجہ سے بڑے نالاں تھے۔ وہ صحابی سوچنے لگے کہ کوئی ایسا طریقہ ہو کہ اپنی بیوی کو سبق سکھایا جائے۔ سوچا کہ میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس چلتا ہوں۔ وہ ذرا جلالی طبیعت کے ہیں، ان سے جا کر میں بات کرتا ہوں کہ وہ ذرا میری بیوی کی طبیعت سیٹ کرنے کا کوئی طریقہ بتائیں گے۔ چنانچہ وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے۔ جب وہاں گئے تو کیا دیکھتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی اہلیہ ان سے پردے میں بات کر رہی ہیں۔ مگر بات کرتے ہوئے ان کا لہجہ اونچا ہے اور وہ تیزی سے بات کر رہی ہیں اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ ذرا تسلی کے ساتھ کھڑے ہو کر ان کی بات کو سن رہے ہیں۔ جب اُن صحابی نے دیکھا کہ میں تو اس مقصد کے حل کے لئے یہاں آیا تھا ۔ یہاں تو پہلے ہی آگے سے باتیں سنی جا رہی ہیں۔ وہ واپس آنے لگے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا کہ بھئی واپس کیوں جا رہے ہو...؟ عرض کیا...! اے امیر المومنین...! جس کام کے لئے آیا تھا وہی کام یہاں ہوتے دیکھا تو میں نے سوچا میں واپس ہی جاؤں۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بلایا اور کہا کہ دیکھو کہ یہ میری بیوی بھی ہے کہ میری ہر ضرورت کو پور...

حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا پیغام مسلم امہ کے نام

حضرت خالد بن ولیدؓ کے انتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی تو ہر گھر میں کہرام مچ گیا ۔ جب حضرت خالد بن ولیدؓ کو قبر میں اتارا جارہا تھا تو لوگوں نے یہ دیکھا کہ آپؓ کا گھوڑا ’’اشکر‘‘ جس پر بیٹھ کے آپ نے تمام جنگیں لڑیں ، وہ بھی آنسو بہارہا تھا ۔ حضرت خالد بن ولیدؓ کے ترکے میں صرف ہتھیار ، تلواریں ، خنجر اور نیزے تھے ۔ ان ہتھیاروں کے علاوہ ایک غلام تھا جو ہمیشہ آپ کے ساتھ رہتا تھا ،،اللہ تعالیﷻ کی یہ تلوار جس نے دو عظیم سلطنتوں (روم اور ایران) کے چراغ بجھائے ، وفات کے وقت ان کے پاس کچھ بھی نہ تھا ، آپؓ نے جو کچھ بھی کمایا، وہ اللہ تعالیﷻ کی راہ میں خرچ کردیا ،، ساری زندگی میدان جنگ میں گزار دی ،، صحابہؓ نے گواہی دی کہ ان کی موجودگی میں ہم نے شام اور عراق میں کوئی بھی جمعہ ایسا نہیں پڑھا جس سے پہلے ہم ایک شہر فتح کرچکے ہوں یعنی ہر دو جمعوں کے درمیانی دنوں میں ایک شہر ضرور فتح ہوتا تھا ،، بڑے بڑے جلیل القدر صحابہؓ نے حضورؐ سے حضرت خالدؓ کے روحانی تعلق کی گواہی دی ۔ خالد بن ولیدؓ کا پیغام مسلم امت کے نام : موت لکھی نہ ہو تو موت خود زندگی کی حفاظت کرتی ہے ۔جب موت مقدر ہو تو زندگی ...

کرونا واٰئرس کا علاجTreatment of Corona Virus

کرونا وائرس کا علاج   کرونا وائرس ایک بہت ہی مہلک اور جان لیوا بیماری ہے. یہ اس وقت چائنا اور اس کےآس پاس کےملکوں میں  موجود ہے چائنا میں اس بیماری سے بہت سی اموات واقع ہو چکی ہیں. یہ ایک وائرس ہے جو کہ ایک سے دوسرے   میں آسانی اے منتقل ہوتاہے بروقت علاج   نہ کرنے  سے  انسان کی  دیتھ ہو سکتی ہے . اس سے بچنے کےلیے  ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے کرونا وائرس سے بچنے کےلیے احتیاتی تدابیر اجزاء 1 نیم کے پتے              20 سے 25 عدد 2  لیموں کے  بیج           50 عدد 3 کلونجی           2 چٹکی طریقہ استعمال تمام اجزاء ملا کر ایک گلاس پانی میں گرینڈ کرلیں پھر سورۃ بنی اسرائیل پڑھ کر دم کرکے مریض کو پلا دیں نوٹ... جب تک مریض ٹھیک نہ ہوجائے تب تک یہ عمل جاری رکھیں Treatment of Corona Virus The corona virus is a very deadly and deadly disease. It is currently in China and the adjoining countries There have b...