مرد اور عورت اگر اکٹھے غسل کریں۔۔ غسل کا بیان ۔۔۔ سسن النسائی

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَقَدْ رَأَيْتُنِي أُنَازِعُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْإِنَائَ أَغْتَسِلُ أَنَا وَهُوَ مِنْهُ

 ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ  میں نے اپنے آپ کو دیکھا کہ میں رسول اللہ  ﷺ  سے برتن کے سلسلے میں کھینچا تانی کر رہی ہوں، میں اور آپ دونوں اسی سے غسل کر رہے تھے۔
    تخریج دارالدعوہ :  انظر حدیث رقم : ٢٣٥ (صحیح  )   


  1. قال الشيخ الألباني :  صحيح    صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 413  


It was narrated that Aishah (RA) said: “I remember competing over the vessel with the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) , when he and I were performing Ghusl from it.” (Sahih)

[Sunan an Nasai غسل کا بیان - حدیث نمبر 415]

Comments

Popular posts from this blog

Who Was The Foster Sister Of Prophet Muhammad(صلی اللہ علیہ وسلم)

اصحاب کہف

کیا مرد اور عورت ایک برتن میں غسل کر سکتے ہیں؟ غسل کا بیان ۔۔ صحیح البخاری۔۔ حدیث 253