زبان اور شرمگاہ کی حفاظت
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
زبـان اور شـرمـگـاہ کـی حـفـاظـت🛡
۔سيدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
.کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
”میرے لیے جو شخص دونوں جبڑوں کے درمیان کی چیز (زبان) اور دونوں ٹانگوں کے درمیان کی چیز (شرمگاہ) کی ذمہ داری دیدے میں اس کے لیے جنت کی ذمہ داری دیتا ہوں۔
(صحيح البخاري-٦٤٧٤)

Comments
Post a Comment