تین بیٹیوں یا تین بہنوں کی کفالت کرنا

                      بسم الله الرحمٰن الرحیم

💝 تین بیٹیوں یا تین بہنوں کی کفـالت کرنا

*🌳 سيدنا انس‌ رضي الله عنه کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کی تین بیٹیاں یا تین بہنیں ہوں وہ اللہ سے ڈرتا رہا اور ان کی دیکھ بھال کی، وہ جنت میں میرے ساتھ اس طرح ہوگا اور اپنی شہادت اور درمیانی اشارہ کیا
.*(الصحيحة-
١٩٩٥)


رہ❄❄❄❄❄❄❄

Comments

Popular posts from this blog

Who Was The Foster Sister Of Prophet Muhammad(صلی اللہ علیہ وسلم)

اصحاب کہف

کیا مرد اور عورت ایک برتن میں غسل کر سکتے ہیں؟ غسل کا بیان ۔۔ صحیح البخاری۔۔ حدیث 253