میں بھارت صرف ایک شرط پر آؤں گا ?

Poray Arab Ko Bora Mat Bolo Apni Posting Main Only UAE
میں_بھارت_صرف_ایک_ہی_شرط_پر_آؤں_گا_کہ_مجھے      
وہاں ایک۔ بھی بت نظر نہ آئے

شاہ فیصل بن عبدلعزیز آج کے سعودی ولی عہد کے پرکھوں میں سے ایک ہیں اور اپنے دور حکمرانی میں یہود و نصاریٰ کی سازشوں کا نشانہ بننے والے عظیم مسلمانوں کے لیڈرز میں سے ایک تھے۔ یہ وہ شخصیت ہیں جنہیں بھارت نے اپنے ملکی دورے کے لیے درخواست کی تو انہیں صاف کہہ دیا کہ :
#شاہ_فیصل_اس_زمین_پر_تب_جاۓ_گا_جب_اسے_وہاں_ایک_بھی_بت_نظر_نہ_آئے ...

اور میرے عزیز دوستو! اس وقت کے ہندو سامراج نے اس مرد مجاہد کی یہ بات بھی قبول کر لی اور ان کے راستے میں آنے والی جگہوں سے تمام بت ہٹا لیے گئے اور چھپا دیے گئے۔ یہی وہ مرد مجاھد تھا جس نے امریکہ کو اپنی حثیت کا یقین دلانے کے لیے صرف چند منٹ کے لیے تیل کی سپلائی بند کی تھی اور امریکہ انکے قدموں تلے تھا۔ آج اسکی نسل اس قدر لبرل ہو چکی ہے کہ اپنے اجداد کی دیدہ دلیری کو یاد رکھنے کی بجاۓ یہ کہتی ہے کہ :
       #ہمارے_اجداد_بہت_زیادہ_شدت_پسند_تھے
اور مسلمانوں کے دشمنوں سے نفرت کی بجاۓ، انہیں عظیم ایوارڈ دے رہے ہیں ...

یاد رہے کہ یہی لبرل سوچ ترکوں میں بھی پیدا ہوچکی تھی تو اللّه نے انکو اپنے گھر میں لبرزم پیدا کرنے سے پہلے ہی ان زمینوں سے نکال دیا تھا۔ بلکل ویسے ہی وہ وقت دور نہیں جب اللّه اپنی ان پاک زمینوں سے ایسے لبرل ذہن کے حکمرانوں کو نکال کر پھر سے اپنا کوئی مرد مجاھد لاکھڑا کرے گا ...

اور آخر میں یہ کہنا چاہوں گا کہ کسی فرد واحد کی غلطی کا خمیازہ اسکے اجداد کو گالیاں دیکر نہیں لیا جاتا۔ یہ الله کا نظام ہے جو شروع سے چلتا آرہا ہے بڑے بڑے نیک لوگوں کے گھر بدکردار اور بےایمان لوگوں کے گھر ایمان والے بھی پیدا ہوجاتے ہیں۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو کبھی بھی ایک بت بنانے والے کے گھر بت توڑنے والا نبی حضرت ابراھیم علیہ سلام نہ پیدا ہوتے کبھی بھی فرعون کے گھر موسیٰ کی پرورش نہ ہوتی کبھی بھی ظالموں کی بستی طائف سے محمّد بن قاسم پیدا نہ ہوتا ...

Comments

Popular posts from this blog

Who Was The Foster Sister Of Prophet Muhammad(صلی اللہ علیہ وسلم)

اصحاب کہف

کیا مرد اور عورت ایک برتن میں غسل کر سکتے ہیں؟ غسل کا بیان ۔۔ صحیح البخاری۔۔ حدیث 253